ایماندار بیوی
سری ناتھ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا تھا اور اسے اپنے اوپر اس قدر اعتماد اور خوش فہمی تھی کہ اسے کوئی بھی بے وقوف بنا کر فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ اسے اتنا گھمنڈ تھا کہ اس کا کوئی بھی منصوبہ ناکام نہیں ہو سکتا۔ اس لئے اسے یقین تھا کہ وہ عام شہریوں…